یونان کشتی حادثہ ، مزید 15 میتیں پاکستان پہنچ گئیں

Greece Boat

یونان کشتی سانحہ کی تحقیقات میں اہم پیشرفت تہلکہ خیز انکشافات


یونان کشتی حادثے میں جاں بحق مزید 15 افراد کی میتیں پاکستان پہنچ گئیں۔ جنہیں  گجرات، گوجرانوالہ، راولپنڈی اور دیگر شہروں میں لواحقین کے حوالے کر دیا گیا۔

یونانی حکام کا کہنا ہے کہ ڈی این اے میچنگ کا کام مکمل کر لیا گیا ہے، مزید کسی پاکستانی کی شناخت نہیں ہوئی۔

یونان کشتی حادثہ، ایف آئی اے کی کارروائی، 5 انسانی اسمگلرز گرفتار

یا د رہے کہ گزشتہ روز بھی  کشتی حادثے میں جاں بحق  3 پاکستانیوں کی میتیں ڈی این اے سے تصدیق کے بعد پاکستان منتقل کی گئی تھیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں