100 اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اگست کو ہوگی۔
100 روپے مالیت کے قو می انعامی بانڈز کا پہلا انعام 7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام 12 لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میں ایک ہزار روپے مالیت کے 1199 انعامات ہوں گے۔
1500 روپے کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام 30لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام 10 لاکھ روپے کے تین اور تیسرے انعام میں 18500 روپے مالیت کی 1690 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔
جبکہ 00 1 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کراچی اور 1500 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی پشاور میں ہو گی ۔