وزیر اعظم آج اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے


اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف آج ڈیرہ اسماعیل خان (ڈی جی خان) میں ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف آج ڈیرہ اسماعیل خان کے دورے پر جا رہے ہیں، جہاں وہ افتتاحی تقریب سے خطاب بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: دریائے راوی اور ستلج میں سیلابی صورتحال، حفاظتی انتظامات

ذرائع کے مطابق دورے کے دوران وفاقی وزراء، جمعیت علماء اسلام کے رہنما بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہوں گے۔


متعلقہ خبریں