آزاد کشمیر کے سرکاری ملازمین کیلئے فری بجلی، پٹرول اور دیگر الاؤنسز کا خاتمہ

azad kashmir salary

سرکاری ملازمین کیلئے فری بجلی، پٹرول اور دیگر الاؤنسز کا خاتمہ


آزادکشمیر حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے نئی مالیاتی پالیسی جاری کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آفیسرز کیلئے نئی سرکاری گاڑیاں خریدنے اور بیرون ملک دوروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

پنجاب کابینہ کا اجلاس، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں35اور پنشن میں17فیصداضافےکی منظوری

سرکاری ملازمین کیلئے فری بجلی، پیٹرول اور دیگر الاؤنسز بھی ختم کر دئیے گئے ہیں۔

سرکاری ملازمین کی چھٹی کے ایام کی تنخواہوں کی ادائیگی پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔

محکمہ مالیات آزادکشمیر کی طرف سے نئی مالیاتی پالیسی کا نوٹیفکیشن بھی  جاری کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں