انٹیلی جنس ایجنسیوں نے باڑہ کو بڑی تباہی سے بچا لیا

Pak Army

انٹیلی جنس ایجنسیوں کی بروقت اطلاع پر پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی موثر حکمت عملی سے باڑہ کو بڑی بتاہی سے بچا لیا گیا۔

پولیس جوانوں نے باڑہ تحصیل ہیڈکوارٹر کمپلیکس میں2 خودکش حملہ آوروں کو داخل ہونے سے روکا، داخلے میں ناکامی کے بعد خودکش حملہ آوروں نے اپنے آپ کو تھانہ کے مین گیٹ پر ہی دھماکے سے اڑا دیا۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

دھماکے کے نتیجہ میں دیوار گرنے کی وجہ سے 4 پولیس اہلکار شہید ہوئے،  شہید اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کی بہادری کی بدولت باڑہ بڑی تباہی سے بچ گیاہے، اگر دہشتگرد اندر داخل ہو جاتے تو بہت بڑی تباہی اور بڑا جانی نقصان ہو سکتا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں