بجلی کے بلوں میں ٹی وی کے ساتھ  ریڈیو فیس بھی شامل کرنے کا فیصلہ

Electricity

بجلی کے بلوں میں ٹی وی فیس کے ساتھ  صارفین سے اب ریڈیو فیس بھی وصول کی جائے گی۔

سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت قائمہ کمیٹی سینیٹ برائے خزانہ کے اجلاس میں وزارت خزانہ کے حکام نے بتایا کہ بجلی کے بل میں 35 روپے ٹی وی اور 15 روپے ریڈیو فیس عائد ہوگی ۔

کراچی: بجلی بلز میں کے ایم سی چارجز کا اطلاق چیلنج

حکام نے کہا کہ اداروں کی نجکاری کا معاملہ پالیسی سے متعلق ہے ، نقصان میں جانے والے اداروں کی نجکاری کی سفارش کی تھی جس کے لیے  وزارت خزانہ کو خزانہ کمیٹی کی 55 سفارشات موصول ہوئی تھیں۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں