الیکشن آئین کے مطابق مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں، چوہدری شجاعت حسین

ایٹمی اثاثے مضبو ہاتھوں میں ہیں، صدر بائیڈن غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتے رہے ہیں، چودھری شجاعت

سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت سے چودھری سرور نے اہم  ملاقات کی ہے ،ملاقات میں  چودھری شافع بھی موجود تھے۔

چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ الیکشن آئین کے مطابق مقررہ وقت پر ہونے چاہئیں۔

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری نہیں ہو گی، مزمل سہروردی

امید ہے نگران وزیر اعظم کیلئے اتحادیوں کی مشاورت سے متفقہ نام دیا جائے گا۔

اس موقع پر چوہدری محمد سرور نے کہا کہ شفاف انتخابات کیلئے غیر جانبدار سیٹ  اپ ضروری ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کو ہرقیمت پر سزا ملنی چاہیے، رانا ثناء اللہ

ملکی حالات اس بات کا تقاضا کرتے ہیں آئینی طریقہ کار کے مطابق چلا جائے۔نگران سیٹ اپ بالکل بھی متنازعہ نہیں ہونا چاہیے۔

 


متعلقہ خبریں