سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ


پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما سابق وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے ساتھیوں سمیت نئی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے۔

پرویز خٹک کا پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کے نام سے نئی پارٹی بنانے کا اعلان

ذرائع کے مطابق محمود خان ساتھیوں سمیت کسی نئی سیاسی جماعت میں شامل ہوں گے ۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے سابق سینئر مرکزی رہنما پرویز خٹک نے اپنی نئی سیاسی جماعت  پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز کا اعلان کیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے سابق ارکان شامل ہو رہے ہیں۔


متعلقہ خبریں