عون چودھری اور نعمان لنگٹریال نے استعفے نہیں دیئے، ذرائع


استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری اور نعمان لنگڑیال نے وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدوں سے استعفے نہیں دیئے ہیں۔

جہانگیر ترین کے قریبی ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ دونوں رہنماوں کی استعفی دینے سے متعلق خبریں غلط ہیں۔ عون چودھری اور نعمان لنگڑیال بطور معاون خصوصی اپنی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ عہدوں سے استعفی کب دینا ہے اس کا فیصلہ پارٹی کےسربراہ جہانگیر ترین کریں گے۔


متعلقہ خبریں