بڑی عید پر مزیدار کلیجی کیسے بنائیں؟



عید الاضحیٰ پر سب پکوانوں کے مقابلے میں قربانی کے جانور کی کلیجی دستر خوان کی شان ہوتی ہے۔ تاہم روایتی انداز کے علاوہ اسے دیگر مختلف طریقوں سے بھی پکایا جا سکتا ہے۔

مزید دار چٹخارے دار کلیجی جھٹ پٹ بنانے کے لیے ہم مصالحہ کی خصوصی ویڈیو دیکھیں اور اس عید پر یہ ترکیب اپنے گھر پر بنا کر گھر والوں کو اس سے لطف اندوز کریں۔


متعلقہ خبریں