علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم

علی محمد خان (ali mohammad khan)

اینٹی کرپشن عدالت پشاور نے سابق وزیرِ مملکت علی محمد خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

اینٹی کرپشن عدالت نے علی محمد خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں 80 ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا۔

الیکشن سے بھاگیں گے تو غیر جمہوری طاقتیں فائدہ اٹھائیں گی، علی محمد خان

علی محمد خان پر غیر قانونی بھرتیوں اور خزانے کو نقصان پہنچانے کا الزام ہے، واضح رہے کہ علی محمد خان جوڈیشل ریمانڈ پر مردان جیل میں ہیں۔


متعلقہ خبریں