یروشلم: اسرائیل نے اضافی گھروں کی تعمیر کی منظوری دے دی۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی دباؤ کے باوجود اسرائیل نے یہودی آبادکاری کے لیے اضافی گھروں کی تعمیرکی منظوری دے دی۔
یہ بھی پڑھیں: ویگنر گروپ کے زیادہ تر کمانڈر محب وطن روسی ہیں، روسی صدر
اسرائیلی حکومت مقبوضہ مغربی کنارے میں تقریباً 5 ہزار 7 سو اضافی گھر تعمیر کرے گی۔
اس سے قبل اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے فلسطین کی بستی ’ایلی‘ میں یہودیوں کے لیے مزید ایک ہزار نئے گھر تعمیر کرنے کے اجازت نامے پر دستخط کیے تھے۔