استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان کردیا گیا

Jahangir Tareen

بلوچستان سے قبائلی رہنماؤں اور عمائدین کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان


استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداران کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ عبدالعلیم خان کو استحکام پاکستان پارٹی کا صدر مقرر کیا گیا ہے۔

آصف زرداری طبی معائنے کیلئے دبئی، جہانگیر ترین لندن روانہ

جہانگیر ترین کے مطابق عامر کیانی استحکام پاکستان پارٹی کے سیکرٹری جنرل، عون چوہدری ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اور پارٹی کے ترجمان ہوں گے ۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی کے مزید عہدیداران کا اعلان بھی جلد کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp