سونا ہزاروں روپے سستا ہو گیا

سونا (gold )

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 29 ہزار روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 4629 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 96 ہزار 331 روپے ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں