سیاسی کشمکش جاری رہی تو پاکستانی روپیہ مزید گر جائیگا،بلوم برگ کا انتباہ

DOLLAR VS RUPEE

امریکی جریدے بلوم برگ نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں موجودہ سیاسی کشمکش جاری رہی تو تو پاکستانی روپیہ مزید گر جائے گا

رپورٹ کے مطابق پاکستان سے سرمایہ بیرون ملک منتقل ہو رہا ہے۔معاملہ عمران خان کی گرفتاری کے بعد مزید بگڑ گیا ہے۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

آئی ایم ایف کے ساتھ قرض ڈیل نہ ہونے کے خدشات بھی بڑھ رہے ہیں۔سیاسی خلفشار قرض معاہدے پر پیشرفت میں رکاوٹ کی وجہ ہو سکتا ہے۔


متعلقہ خبریں