پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما گرفتار


اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما شہریار آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا۔

پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی گرفتاری کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو رات گئے پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شہریار آفریدی کو پولیس نے اسلام آباد کے سیکٹر ایف 8 سے گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان پر قرض کی تفصیلات جاری

شہریار آفریدی کی گرفتاری 3 ایم پی او کے تحت عمل میں لائی گئی۔ شہریار آفریدی کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔


متعلقہ خبریں