ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون انٹرنیٹ سروسز بحال

موبائل فون سروسز

اسلام آباد: ملک کے مختلف شہروں میں موبائل فون انٹرنیٹ سروسز بحال ہونا شروع ہو گئی ہیں۔

انٹرنیٹ بندش سے ملکی معیشت کواربوں روپے کا نقصان

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، کراچی، اور پشاور میں موبائل انٹرنیٹ، موبائل ڈیٹا، یو ٹیوب، ٹوئٹر اورفیس بک سروسز بحال ہو گئی ہیں۔


متعلقہ خبریں