پی ٹی آئی رہنما خسرو بختیار اور علی افضل ساہی گرفتار


لاہور سے ڈاکٹر یاسمین راشد کی گرفتاری کے بعد تحریک انصاف کے مزید دو رہنماؤں کو گرفتار کر لیا گیاہے۔

تحریک انصاف کے رہنما خسرو بختیار اور علی افضل ساہی گرفتار کر لئے گئے ہیں، دونوں رہنماؤں کو تھانہ سرور روڈ منتقل کر دیاگیاہے۔


متعلقہ خبریں