ڈالر کی اونچی اڑان، 5 روپے 38 پیسے مہنگا ہو گیا

dollar

کراچی: پاکستان میں امریکی ڈالر کی قیمت اچانک بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔

10 گرام سونے کا بھاؤ پہلی مرتبہ 2 لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا

اعداد و شمارکے تحت انٹربینک میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ پانچ روپے اڑتیس پیسے مہنگا ہوگیا ہے۔

روپے کی گرتی قیمت، پاکستان ایشیا کا مہنگا ترین ملک بن گیا

واضح رہے کہ ملک میں سونے کی قیمت بھی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے بعد دس گرام سونا دو لاکھ روپے سے تجاوز کر گیا ہے۔


متعلقہ خبریں