عام تعطیل کے بعد ڈالر پھر مہنگا

Dollar price

انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں یکم مئی کی عام تعطیل کے بعد پھر اضافہ ہوگیا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 16 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد امریکی ڈالر کی نئی قیمت 284 روپے ہوگئی۔

ڈالر کی قیمت 2025 میں مزید بڑھ جائے گی، بڑی پیشگوئی

خیال رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 84 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 290 روپے پر برقرار ہے۔


متعلقہ خبریں