کومل رضوی نے شادی کر لی


پاکستانی کی معروف اداکارہ کومل رضوی نے شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔

انہوں نے شادی کا اعلان اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شوہر کے ہمراہ چند تصویریں شیئر کرتے ہوئے کیا ہے۔

41 سالہ کومل رضوی نے اپنے پیغام میں لکھا کہ اپنی پوسٹ کے کیپشن میں شادی کا اعلان کرتے ہوئے لکھنا ہے کہ یہ ایک پختہ وعدہ ہے کہ میں آپ کے ساتھ ہمیشہ خواب دیکھوں، آپ کے ساتھ جشن مناؤں اور زندگی میں جو کچھ بھی ہو آپ کے ساتھ چلوں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Komal Rizvi (@komalrizviofficial)


متعلقہ خبریں