عمران خان و دیگر کیخلاف جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد

لاہور ہائیکورٹ، نیب مقدمات میں عمران خان کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان و دیگر کیخلاف جے آئی ٹی کو کام سے روکنے کی درخواست مسترد کر دی۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے ریمارکس میں کہا کہ ہم تفتیش کو نہیں روک رہے۔


متعلقہ خبریں