آب زم زم لانے پر مکمل پابندی عائد


ریاض: سعودی عرب نے وزٹ ویزے پر آنے والے مسافروں کے آب زم زم لے جانے پر مکمل پابندی عائد کر دی۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جدہ ائیرپورٹ حکام نے قومی ایئر لائن (پی آئی اے) سمیت تمام نجی ایئرلائنز کو مراسلہ جاری کر دیا جس کے مطابق اب وزٹ ویزے پر سعودی عرب آنے والے مسافروں پر آب زم زم لے جانے پر مکمل پابندی ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: اسرائیل میں نیتن یاہو یا ڈراؤنے خواب کی واپسی؟

جاری کردہ مراسلے کے مطابق عمرہ اور حج ویزہ کے حامل مسافروں کو ہی آب زم زم لے جانے کی اجازت ہو گی جبکہ ذائرین کو 5 لیٹر کی ایک بوتل لانے کی اجازت ہو گی۔


متعلقہ خبریں