باکسر عامر خان پاکستانی کھانوں کے دلدادہ


پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان  پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ کے ہوٹل میں چائنیز اور پاکستانی دیسی کھانوں  سے لطف اندوز ہوئے.

عالمی باکسر عامر خان کو گوجرانوالہ کے کھانے پسند آگئے۔ عامر خان گوجرانوالہ پہنچے اور پاکستانی کھانوں کا مزہ لیا۔عامر خان گوجرانوالہ کے معروف تاجر کی دعوت پر گوجرانوالہ آئے۔

عالمی باکسر عامر خان کو گوجرانوالہ کے کھانے پسند آگئے

عامر خان نے اپنا آرڈر خود سامنے  بیٹھ کر تیار کروایا اور چائنیز اور پاکستانی کھانوں سے لطف اندوز ہوئے اس موقع پر عامر خان کا کہنا تھا کہ  یہاں کے مشہور کھانوں کے بارے میں سنا تھا واقعی گوجرانوالہ کا کھانا بہت ذائقے دار ہے ۔


متعلقہ خبریں