پاراچنار میں بارشوں سے متاثرہ مکان گر گیا،5 افراد جاں بحق

Rescue 1122

 پاراچنار میں بارشوں سے متاثرہ مکان گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔

پارا چنارکے علاقے وسطی کرم میں بارشوں سے متاثر ہ دو منزلہ مکان گر گیا۔ مکان کے ملبے تلے دب کر پانچ افراد جاں بحق اور  گیارہ زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق، جاں بحق ہونے والوں میں چار بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں
WhatsApp