وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے آئل ٹینکرڈرائیور شیر احمد عرف فیصل بلوچ کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تمغہ شجاعت کیلئے نامزد کیا ہے۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے فیصل بلوچ کو وزیر اعظم ہاؤس اسلام آباد مدعو کیا۔
وزیر اعظم نے بہادری کا مظاہرہ کرنے اور اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر لوگوں کی زندگیاں بچانے پر فیصل بلوچ کو خراج تحسین پیش کیا اور اسے تمغۂ شجاعت کیلئے نامزد کیا ۔
It was a pleasure to meet and nominate Faisal Baloch for the conferment of Tamgha-e-Shujaat for his act of bravery. A real-life hero, he risked his own life to save that of countless others. I commend his selfless act of courage. pic.twitter.com/v2dddOhs1g
— Shehbaz Sharif (@CMShehbaz) June 15, 2022