صدر مملکت نے پنجاب اور کے پی سے الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتیوں کی منظوری دیدی

الیکشن کمیشن election commision

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا سے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتی کی منظوری دے دی ہے۔

الیکشن کمیشن نے پنجاب کی 20 خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا

ہم نیوز کے مطابق پنجاب سے بابر حسن بھروانہ اور خیبر پختونخوا سے جسٹس (ر) اکرام اللہ خان ممبر الیکشن کمیشن تعینات کیے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے ممبران کی تعیناتیاں آئین کے آرٹیکل 218 (2) بی کے تحت وزیر اعظم کی ایڈوائس پر کی گئی ہیں۔

حمزہ شہباز کو ووٹ دینے والے نااہل، الیکشن کمیشن نے گھر بھیج دیا

ہم نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن میں دونوں آسامیاں سابقہ ممبران کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالی ہوئی تھیں۔


متعلقہ خبریں