3 ون ڈے، 3 ٹی 20 پاکستان آسٹریلیا ویمن کرکٹ کے شیڈول کا اعلان


کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان ویمن ٹیم سے وائٹ بال سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔

قومی ویمن ٹیم 3 ون ڈے اور 3 ٹی 20 میچز کھیلنے جنوری میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، پہلا ون ڈے 16 ، دوسرا 18 اور تیسرا 21 جنوری کو کھیلا جائیگا۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق پہلا ٹی ٹوئنٹی 2023 میں 24 ، دوسرا 27 اور تیسرا 29 جنوری کو شیڈول ہے۔

 


متعلقہ خبریں