عمران خان کے فالورز دماغ کے ڈاکٹر سے اپنا چیک اپ کرائیں، حنا پرویز بٹ


مسلم لیگ ن کی رہنما حنا پرویز بٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فالورز کو ڈاکٹرز سے چیک اپ کرانے کا مشورہ دے دیا۔

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ مجھے عمران خان جیسے ذہنی مریض کے فالوورز کی ذہنی حالت پر بھی شک ہے، آپ نارمل نہیں۔

مزید کہا کہ خدارا کسی اچھے دماغ کے ڈاکٹر سے اپنا چیک اپ کرائیں۔


متعلقہ خبریں