سندھ: نالوں کی صفائی کیلئے 52 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری


سندھ کابینہ نے نالوں کی صفائی کے لیے 52 کروڑ 50 لاکھ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق فنڈز آنے والے مون سون سیزن کے پیش نظر جاری کیے گئے ہیں۔

حکم امتناع معطل، سپریم کورٹ کا کراچی کے نالوں پر تجاوزات ختم کرنے کا حکم

خیال رہے کہ گزشتہ سال بھی سندھ حکومت نے نالوں کی صفائی کے لیے 50 کروڑ روپے جاری کئے تھے۔


متعلقہ خبریں