کرکٹر فاطمہ ثنا   آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی ائیر 2021 کےلئے نامزد


 آئی سی سی نے ویمن کرکٹر آف دی ائیر کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔

قومی ویمن کرکٹر فاطمہ ثنا کو  آئی سی سی ویمن کرکٹر آف دی ائیر 2021 کےلئے نامزد کیا گیا ہے۔

انگلینڈ کی ٹیمی بیونٹ، جنوبی افریقہ کی اوزیلی لی اور ویسٹ انڈیز کی ہیلے میتھیوز بھی  ومن کرکٹر آف دی ایئر کے لیےنامزد ہیں۔


متعلقہ خبریں