خیبر پختونخوا کے اسکولوں میں اضافی فیس کی وصولی غیر قانونی قرار


پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے پرائیویٹ اسکولوں میں داخلہ فیس ، سالانہ فیس اورکیپٹیشن فیس وصول کرنا غیرقانونی قرار دے دیا گیا ہے۔

پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کی روشنی میں ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہے، جس کے مطابق اعلامیہ کے مطابق خلاف وزری کرنے والے سکول کے خلاف کارروائی ہوگی۔ خلاف وزری کرنے والا اسکول توہین عدالت کا مرتکب ہوگا۔

 


متعلقہ خبریں