پشاور میں جیت کی خوشی الیکشن میں کامیاب کونسلر کی جان لے گئی، جے یوآئی کے جنرل کونسلر زکریا خان اپنے ہی حامیوں کی ہوائی فائرنگ سے جان سے چلےگئے۔
پولیس کے مطابق نو منتخب کونسلر مبینہ طور پر اپنے بھائی کی فائرنگ سے جاں بحق ہوئے، جس وجہ سے لواحقین نے کسی کو نامزد نہیں کیا ہے۔