آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا


آئی جی اسلام آباد قاضی جمیل الرحمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔

اس ضمن میں جاری نوٹی فکیشن کے مطابق قاضی جمیل الرحمان کو اسٹبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

نوٹی فکیشن کے مطابق پولیس سروس گریڈ 20 کے احسن یونس آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔ احسن یونس کی خدمات پنجاب سے وفاق کو سپرد کردی گئیں ہیں۔


متعلقہ خبریں