عائزہ خان کا نیا فوٹوشوٹ وائرل


 پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

اداکارہ سوشل میڈیا انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور مداحوں کے ساتھ اپنی تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

عائزہ خان نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر شیئر کیں جنہیں مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اداکارہ نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں انہوں نے عروسی لباس پہن رکھا۔ تصویر میں عائزہ نے نعمان انصاری کا ڈیزائن کردہ جوڑا پہنا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

وہ پاکستان میں سب سے زیادہ فالو کی جانے والی اداکارہ ہیں، ان کے سوشل میڈیا ویب سائٹ انسٹاگرام  پر فالورز 90 لاکھ 80 ہزار تک پہنچ چکی ہے۔


متعلقہ خبریں