کراچی،حیدرآباد ویکسینیشن میں سب سے پیچھے، فواد چوہدری


وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بتایا ہے کہ سندھ کے شہر کراچی اورحیدرآبا عوام کی ویکسی نیشن میں سب سے پیچھے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت گورننس بہتربنانے پرتوجہ دے۔ سندھ حکومت کی کارکردگی باقی تمام صوبوں سے پیچھے ہے۔ سندھ حکومت کو وفاق بار بار گورننس بہتر کرنے کا کہتا آرہا ہے۔

فواد چوہدری نے بتایا کہ اسلام آباد میں 50 فیصد شہریوں کی ویکسینیشن ہوگئی ہے۔ لاہور میں 27 فیصد شہریوں کی ویکسینیشن ہوچکی ہے۔


متعلقہ خبریں