کراچی: صوبہ سندھ میں سی این جی اسٹیشنز پیر تک بند کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔
سندھ: ہفتے میں 3 دن سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی معطل رہے گی
ہم نیوز کے مطابق سوئی سدرن گیس کمپنی نے سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اچانک بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
اوگرا نے سی این جی، پاور سیکٹر اور صنعتی شعبے کیلئے گیس مہنگی کر دی
اس ضمن میں جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سی این جی اسٹیشنز آج رات 12 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک بند رہیں گے۔