ماورا حسین کی مہندی

ماورا حسین کی مہندی

فوٹو: فائل


 معروف اداکارہ ماورا حسین نے مہندی کی خوبصورت ویڈیو شیئر کر دی ہے۔ 

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے ہاتھوں پر مہندی لگا رکھی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

ماورا حسین نے ویڈیو کے ساتھ تحریر کیا کہ اب میں چھوٹی بچی نہیں مگر پھر بھی عید پر مہندی ضرور لگواتی ہوں۔

یہ بھی پڑھیں: ’عروہ حسین کیساتھ کام کرنا خوفناک تجربہ تھا‘

انہوں  نے یہ بھی تحریر کیا کہ 1997 سے مہندی لگا رہی ہوں اور ازراہِ مذاق یہ بھی لکھا کہ اس سے پہلے مہندی لگوانا مجھے یاد نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں