روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف 2 روزہ دورے پر کل پاکستان آئیں گے


روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کل سے پاکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ وفود کی سطح پر بات چیت کریں گے۔

اس کے علاوہ سرگئی لاروف وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلیٰ حکام سےبھی ملاقات کریں گے۔

روسی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان اور روس کے مابین دوطرفہ تعلقات کے فروغ کا حصہ ہے۔

ڈریپ کی جانب سے روسی کورونا ویکسین کی فروخت روکنے کی استدعا مسترد


متعلقہ خبریں