8 پاکستانی دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست میں شامل

8 پاکستانی دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست میں شامل

اسلام آباد: پاکستان کی آٹھ نرسوں کو دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔

پاکستانی نژاد برطانوی نرس عریمہ نسرین کورونا سے جنگ ہار گئیں

ہم نیوز کے مطابق ویمن ان گلوبل ہیلتھ کی جانب سے دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں آٹھ پاکستانی نرسیں بھی شامل ہیں۔

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کے مطابق دنیا کی 100 بہترین نرسوں کی فہرست میں آٹھ پاکستانی نرسوں کی شمولیت ملک کے لیے بلاشبہ بڑا اعزاز ہے۔

جھنگ: ’’ فرض کیوں یاد دلایا‘‘؟ بے قابو ڈاکٹر نے نرس پر تھپڑوں کی بارش کردی

ہم نیوز کے مطابق ویمن ان گلوبل ہیلتھ کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں ان نرسوں کو شامل کیا گیا ہے جنہوں نے طبی شعبے میں بالعموم اور کورونا کے دوران بالخصوص بہترین خدمات انجام دی ہیں۔

انڈس اسپتال کراچی کا اسٹاف نرس کورونا سے جاں بحق

دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ کے مطابق گلوبل سو آؤٹ اسٹینڈنگ نرسز اینڈ مڈ وائوز لسٹ میں پاکستانی خواتین کی شمولیت پر فخر ہے۔


متعلقہ خبریں