خیبرپختونخوا: کورونا، لیڈی ڈاکٹر نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا

کورونا ریپڈ رسپانس ٹیم نے بائیکاٹ کا اعلان کردیا

پشاور: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثرہ ایک اور لیڈی ڈاکٹر نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا ہے۔

ممتاز اسکالر مولانا طارق جمیل کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آگئی

ہم نیوز کے مطابق کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد اپنی جان کی بازی ہارنے والی لیڈی ڈاکٹر پروفیسر الماس آفریدی کا تعلق صوبہ خیبرپختنونخوا سے تھا۔

لیڈی ڈاکٹر پروفیسر الماس آفریدی نصیر ٹیچنگ اسپتال پشاور میں اپنے فرائض منصبی انجام دے رہی تھیں۔

کورونا: جرمنی میں آئندہ ہفتے سے دوبارہ سخت لاک ڈاؤن کا اعلان

ہم نیوز کو اس ضمن میں ذرائع نے بتایا ہے کہ پروفیسر ڈاکٹر الماس آفریدی کو کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد علاج کے لیے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

پاکستان میں کورونا کے3ہزار 369نئےکیسز رپورٹ

پراونشل ڈاکٹرزایسوسی ایشن کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے بعد اب تک 30 ڈاکٹروں نے جام شہادت نوش کیا ہے۔


متعلقہ خبریں