زاہد حفیظ چودھری ترجمان دفتر خارجہ مقرر

پاکستان میں تین روزہ افغان پیس کانفرنس منعقد ہو گی

اسلام آباد: وزارت خارجہ نے زاہد حفیظ چودھری کو عائشہ فاروقی کی جگہ ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا۔

زاہد حفیظ چودھری وزارت خارجہ میں بطور ڈی جی ساوَتھ ایشیا اور سارک تعینات تھے۔ وہ وزارت خارجہ میں 26 سال سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

زاہد حفیظ چودھری بطور ڈی جی افغانستان، ایران ، ترکی اور جوائنٹ سیکریٹری نیشنل سیکیورٹی بھی رہ چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں