جعفر ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

جعفر ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی

شکارپور: جعفر ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی۔

تیز گام حادثہ: شیخ رشید کے دعوے کی تردید ریلوے انکوائری رپورٹ نے کردی

ہم نیوز کے مطابق جعفر ایکسپریس کو حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ شکارپور کے قریب پہنچی تو اس کی پانچ بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق پٹریاں اترنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے تاہم حادثے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

شیخ رشید کی قیادت میں وزارت ریلوے کی ایک سالہ کارکردگی

ڈی سی او ریلویز کا کہنا ہے کہ ٹریک سے اترنے والی پانچوں بوگیوں کو باقی ٹرین سے علیحدہ کردیا گیا ہے۔

پاکستان ریلوے11ماہ میں 74 حادثات کا شکار ہوئی، وزارت کا اعتراف

ہم نیوز کو ڈی سی او ریلویز نے بتایا ہے کہ جعفر ایکسپریس کو روانہ کردیا گیا ہے البتہ روہڑی ریلوے اسٹیشن پر متبادل بوگیاں لگا کر متاثرہ مسافروں کو ایڈجسٹ کر دیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں