3 بچوں سمیت پانچ افراد دریائے چناب میں ڈوب گئے May 6, 2020 ویب ڈیسک ملتان: ملتان میں بندبوسن کے مقام پر نہاتے ہوئے 3 بچے دریائے چناب میں ڈوب گئے ۔ بچوں کو بچانے کی کوشش میں مزید 2 افراد بھی دریامیں ڈوب گئے۔ دریائے چناب میں ڈوبنے والے پانچوں افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ٹیگز :بچے ڈوب گئےریسکیو متعلقہ خبریں اگر اپوزیشن بدتمیزی کرے گی تو اسی زبان میں جواب ملے گا، عظمیٰ بخاری مریم نواز کا غریب دیہی خواتین کو بھینسیں اور گائیں دینے کا فیصلہ پنجاب بھر میں یکم سے 10 محرم الحرام تک دفعہ 144 نافذ