سوات: بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع March 5, 2020 شیرین زادہ سوات کے شہری علاقوں میں بارش جبکہ بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بارشوں اور برف باری کے نئے سلسلے کی وجہ سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ ٹیگز :برف باریبرفباری کا نیا سلسلہپاکستان میں بارشیںسوات متعلقہ خبریں بہاولپور،دھند کے باعث ٹریلر کی کار کو ٹکر،5افراد جاں بحق کیسز کے فیصلے عدالتوں نے کرنا ہیں حکومت نے نہیں،قیصر احمد شیخ 190ملین پاؤنڈ کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنایا جائےگا