سوات میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد قتل
ملزم نے فائرنگ کر کے اپنی 2 بھابھیوں اور ایک بھتیجے کو بھی زخمی کر دیا۔
گلگت بلتستان کا میدان تحریک انصاف نے مار لیا، 9سیٹوں پر فاتح
پی ٹی آئی9، پیپلزپارٹی4، مسلم لیگ ن2، آزاد امیدوار7 اور ایم ڈبلیو ایم نے ایک سیٹ جیتی
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.7 ریکارڈ کی گئی۔
سوات موٹروے ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا
پاکستان میں یہ کسی بھی صوبے کا پہلا موٹروے منصوبہ ہے جو مکمل ہوگیا
ن لیگی رہنما امیر مقام کے گھرآتشزدگی
بنگلے میں سابق ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی مہمانوں کے ساتھ ٹھہرے ہوئے تھے
سوات کی برفباری میں میراتھن
سوات: سوات ہو، برف باری ہو اور لمبی میراتھن ہو تو اس دوڑ کو کور کرنا اتنا آسان نہیں، ہم نیوز
سوات: بالائی اور پہاڑی علاقوں میں برفباری کا نیا سلسلہ شروع
بارشوں اور برف باری کے نئے سلسلے کی وجہ سے سردی کی شدت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوات، گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی گہرائی 31 کلومیٹر زیر زمین تھی
وادی سوات میں ترک شاہی دور کے آثار دریافت
تیرہ سو سال پرانے مندر کو محفوظ بنانے کے لئے اطالوی ماہرین کی نگرانی میں کام جاری ہے.
وزیراعظم عمران خان کے اعلان کے باوجود سیدو شریف ائرپورٹ تاحال نہیں کھل سکا
ماضی قریب میں جب عمران خان نے کے پی میں تین ائرپورٹ کو دوبارہ کھولنے اعلان کیا تو ان میں سیدو شریف ائرپورٹ کا نام بھی شامل تھا۔