پی ایس ایل 3 میچ 20 : ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندرز – لائیو اپڈیٹس


دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 20ویں میچ میں لاہور قلندرز اورملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے20ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

ایونٹ کے 20ویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل تھری کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلے اور آخری نمبر پر موجود سلطانز اور قلندرز کے مابین مقابلہ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق ساڑھے چار بجے شروع کیا جائے گا۔

 


متعلقہ خبریں