پاکستان کی ذلت آمیز شکست، سوشل میڈیا پر مزے مزے کے تبصرے


ورلڈ کپ میں اپنے پہلے میچ میں پاکستانی ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں یک طرفہ مقابلے کے بعد ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 22ویں اوور میں 105 رنز بناکر ڈھیر ہوگئی۔

ویسٹ انڈیز نے یہ آسان ہدف 14ویں اوور میں حاصل کرلیا۔

تاہم پاکستان کی اس شکست پر سوشل میڈیا میں کرکٹ شائقین کی مزاح کی رگ پھڑک اٹھی۔


متعلقہ خبریں