پاک افغان میچ کی کہانی تصویروں کی زبانی


برسٹل: کرکٹ ورلڈ کپ 2019 سے قبل ٹیموں کے درمیان وارم اپ میچز کیلھے جارہے ہیں۔ آج پاکستان اور افغانستان کے درمیان مقابلہ ہوا۔

قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستانی ٹیم نے 263 رنز کا ہدف دیا جو حریف ٹیم نے سات وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

میچ کی تصویری جھلکیاں ذیل میں ملاحظہ فرمائیں

وہاب ریاض انے وارم اپ میچ میں تین کھلاڑیوں کا پویلین کی راہ دکھائی لیکن ان کی محنت بر نہ آسکی

افغان بلے باز فاتحانہ انداز میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

پاکستانی بلے باز شاندار اسٹروک کھیلتے ہوئے

کپتان سرفراز بوجھل قدموں کے ساتھ پویلین لوٹ رہے ہیں

میچ کے بعد دونوں ٹیموں کی اختتامی ملاقات

 

شعیب ملک جارحانہ اسٹروک کھیلتے ہوئے

افغان بلے گیند کو باؤنڈری لائن کی طرف جاتا ہوا دیکھ رہے ہیں

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بابراعظم کا جارحانہ انداز

فیلڈنگ کے دوران محمد عامر گیند کو دیکھتے ہوئے، آج کے میچ میں انہوں نے کوئی کھلاڑی آؤٹ نہیں کیا

جیت کے بعد افغان بلے بازفاتحانہ انداز میں خوشی کا اظہار کرتے ہوئے

یہ بھی پڑھیں:’اسی طرح ہارتے رہے تو ٹورنامنٹ جیتنا مشکل ہوجائے گا‘


متعلقہ خبریں