وزیراعظم عمران خان کا دورہ ایران، تصویر کہانی

تہران: وزیراعظم عمران خان دورہ ایران کے دوران ایرانی حکام سے خطاب کررہے ہیں۔


تہران: وزیراعظم عمران خان کو ایران میں گارڈ آف آرنر پیش کیا جا رہا ہے جبکہ ایرانی صدر حسن روحانی بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔ فوٹو۔ ہم نیوز–
تہران: ایران میں ایرانی صدر حسن روحانی وزیراعظم عمران خان کا استقبال کررہے ہیں، فوٹو۔ ہم نیوز–
تہران: وزیراعظم عمران خان ایرانی صدر حسن روحانی سے ملاقات میں اہم اموار پر تبادلہ خیال کررہے ہیں، فوٹو۔ ہم نیوز–
تہران: وزیراعظم عمران خان کی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے ملاقات کے دوران لی گئی ایک تصویر۔ فوٹو۔ ہم نیوز–
تہران: وزیراعظم عمران خان ایران کے صدر حسن روحانی سے مصافحہ کرتے ہوئے۔ فوٹو۔ ہم نیوز–
تہران: وزیراعظم عمران خان ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای سے گفتگو کررہے ہیں جبکہ ایرانی صدر حسن روحانی بھی موجود ہیں۔ فوٹو۔ ہم نیوز–
تہران: وزیراعظم عمران خان دورہ ایران پر ایرانی حکام کے ہمراہ موجود ہیں۔ فوٹو۔ ہم نیوز–
تہران: وزیراعظم عمران خان مذہبی مقامات کا دورہ کررہے ہیں، فوٹو۔ ہم نیوز–
تہران: وزیراعظم عمران خان دورہ ایران پر ایران حکام کے ہمراہ میوزیم  آف قرآن کا دورہ کررہے ہیں۔ فوٹو۔ ہم نیوز–
تہران: وزیراعظم عمران خان امام رضا کے مزار کا دورہ کررہے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ علی زیدی اور زلفی بخاری بھی موجود ہیں۔فوٹو۔ ہم نیوز–
تہران: وزیراعظم عمران خان دورہ ایران پر میوزیم  آف قرآن میں موجود ہیں، فوٹو ۔ہم نیوز–
تہران: پاکستان وفد کا ایرانی حکام کے ہمراہ ایک فوٹو۔ ہم نیوز– 

متعلقہ خبریں